کیمبرج انتظامیہ پر طلبا کا امتحان لینے کی کوئی پابندی نہیں، شفقت محمود

 اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے کیمبرج انتظامیہ پر طلبا کا امتحان لینے کی کوئی پابندی نہیں۔ 



اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ کیمبرج یا کسی بھی ادارہ پر منحصر ہے کہ وہ امتحان لینا چاہتے ہیں یا نہیں یہ فیصلہ حکومت نے نہیں خود انہیں کرنا ہے۔


انہوں نے کہا کہ حکومت عام پالیسی بناتی ہے جو ہر ایک پر لاگو ہوتی ہے۔ حکومت نے پندرہ جولائی سے امتحانات کی اجازت دے رکھی ہے۔


Re CAIE students. Government makes policy that applies to everyone. As far back as July 15, NCOC allowed all organisations to take exams if they so chose. This order still stands. Govt cannot make an exception and ask Cambridge not to take exams when everyone else is allowed.

—Shafqat Mahmood (@ Shafqat_Mahmood)


وفاقی وزیرتعلیم نے ایک ٹویٹ میں وضاحت کی کہ جب تمام اداروں کو امتحانات لینے کی اجازت ہے تو کیمبرج کو اجازت کیسے نہیں ہے حکومت کسی ایک کیلئے الگ پالیسی نہیں بناتی۔

Comments

Popular posts from this blog

لاہور کے شاہی قلعے کے نیچے سے 400 سال قدیم چیز دریافت ۔۔۔۔ ماہرین بھی حیران رہ گئے

وقت انسان کو کیا سے کیابنا دیتا۔۔ اپنی اداؤں سے دلوں پر بجلیاں گرانےوالی اداکارہ جاناں ملک کیاسے کیا بن گئیں ؟

7 ماہ سے موبائل فون پیٹ میں۔۔۔ دیکھیں آپریشن کی حیران کن تصاویر