7 ماہ سے موبائل فون پیٹ میں۔۔۔ دیکھیں آپریشن کی حیران کن تصاویر

 


یہ شخص پیٹ اور سینے میں شدید تکلیف کی شکایت لے کر اسپتال آیا تو اس کا تفصیلی معائنہ کیا گیا، ایکسرے کرنے کے بعد پیٹ میں موبائل فون کی موجودگی کا پتہ چلا




پوچھنے پر مریض نے بتایا کہ اس نے 7 ماہ قبل دوستوں کے کہنے پر یہ موبائل نگل لیا تھا۔ اس کا خیال تھا کہ قے آنے سے موبائل فون واپس باہر نکل آئے گا مگر ایسا نہیں ہوا اور اس نے خوف اور شرمندگی کے باعث اہل خانہ سے اس کا ذکر نہیں کیا، جبکہ اسپتال میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے دو گھنٹے طویل اور کامیاب آپریشن کر کے پیٹ سے موبائل فون نکال لیا


ڈاکٹر کے مطابق مریض کی قسمت اچھی تھی کہ موبائل کی بیٹری پیٹ میں تحلیل نہیں ہوئی ورنہ بیٹری کے اندر موجود کاربن کے زہرآلود ہونے کے باعث اس کی جان کو خطرہ ہو سکتا تھا مریض تاحال اسپتال میں داخل ہے اور جلد ہی صحت یاب ہو جائے گا۔

Comments

Popular posts from this blog

لاہور کے شاہی قلعے کے نیچے سے 400 سال قدیم چیز دریافت ۔۔۔۔ ماہرین بھی حیران رہ گئے

وقت انسان کو کیا سے کیابنا دیتا۔۔ اپنی اداؤں سے دلوں پر بجلیاں گرانےوالی اداکارہ جاناں ملک کیاسے کیا بن گئیں ؟