Posts

Showing posts from October, 2020

مریم کے شوہر نے ایسا کیا کام کیا کہ آمنہ الیاس کیپٹن صفدر پر برس پڑیں ، نیا کٹا کھل گیا

Image
 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) مریم کے شوہر نے ایسا کیا کام کیا کہ آمنہ الیاس کیپٹن صفدر پر برس پڑیں نیا کٹا کھل گیا ۔۔۔۔ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار کا تقدس پامال کرنے پر کیپٹن (ر) صفدر پر برس پڑیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے آمنہ الیاس نے کہا کہ ‘کیپٹن (صفدر) کی جانب سے قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے مقبرے پر جا کر نعرے لگائے جا رہے ہیں سیاست اور گٹر میں اب کوئی  فرق نہیں رہا۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ ‘یہ لوگ قائد اعظم کو یہ عزت دے رہے ہیں مجھے یہ بتائیں کیا یہ لوگ اپنے والدین کی قبروں پر بھی جا کر ایسے ہی شور کرتے ہیں اور نعرے لگاتے ہیں اور مجمع اکٹھا کرتے ہیں صرف اپنے مفاد کیلئے۔ آمنہ الیاس نے کہا کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو یہ بنیں گے ہمارے حکمران جو جلسوں میں جاکر انڈوں اور ٹماٹروں کے ریٹ بتاتے ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے بانی کے مزار کے تقدس کی حفاظت نہیں کرسکتی تو اور کسی کی کیا حفاظت کرے گی انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ ایسے لوگوں کے خلاف سخت ایکشن لیں ان لوگوں کو کوئی حق نہیں کہ وہ ہمارے قائد کے مزار پر آ کر ایسے غی...

سر پھری خاتون نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال دی،ایسا ناقابل یقین اسٹنٹ کہ دیکھنے والے توبہ توبہ کر اٹھے،ویڈیو وائرل

Image
 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایسی ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک سرپھری خاتون نوڈلز بناتے ہوئے خطرناک کرتب دکھا رہی ہیں یقیناً گرم پین اور اس میں موجود نوڈلز سے کھیلنا کسی کو بھی دنگ کردینے کے لیے کافی ہے سرپھری خاتون کا ناقابل یقین اسٹنٹ، ویڈیو،وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون کس مہارت سے نوڈلز بناتے ہوئے گانے کے دوران گرم پین کو اپنے سر کے اوپر گھما کر رقص کررہی ہیں خاتون نے اس انداز سے پین تھام رکھا تھا کہ اس میں سے کوئی بھی شے باہر نہیں آئی۔خاتون نے گنگنم اسٹائل میوزک پر ڈانس کیا اور سوشل میڈیا پر دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا۔-

مچھلی ذبح نہیں کی جاتی، پھر یہ حلال کیسے ہوئی؟

Image
 ہمارے مذہب نے حلال کھانے کا حکم دیتے ہوئے حرام کھانے سے سختی سے منع فرمایا ہے اور ایسے جانور کا گوشت استعمال کرنے کا حکم دیا ہے جسے اسلامی احکامات کے مطابق ذبح کیا گیا ہو۔ غیر مسلم ناصرف حرام گوشت استعمال کرتے ہیں بلکہ اسلام کے اس حکم سے متعلق مچھلی کی مثال پیش کرتے ہوئے یہ سوال بھی اٹھاتے ہیں کہ اسے ذبح نہیں کیا جاتا تو پھر یہ کیسے حلال ہوئی، تاہم اب سائنس نے یہ اس سوال کا جواب دے دیا ہے اور ایسا حیران کن انکشاف کیا ہے کہ آپ بھی سن کر حیران رہ جائیں گےاللہ تعالیٰ نے دنیا کی ہر چیز بہترین انداز سے تخلیق کی ہے اور ایک نظام قائم کیا ہے، اور ایسا ہی معاملہ مچھلی کے ساتھ بھی ہے جو جیسے ہی پانی سے باہر آتی ہے تو اس کے جسم میں موجود تمام خون فوراً اپنا راستہ تبدیل کر لیتا ہے اور مچھلی کے منہ میں واقعہ ایپی گلوٹس میں جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ مچھلی کے پانی سے نکلنے کے کچھ وقت بعد ہی بعد اس کے جسم میں موجود خون کا ایک ایک قطرہ ایپی گلوٹس میں جمع ہو جاتا ہے اور اس کا گوشت خالص اور حلال رہتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ مچھلی کو ذبح کرنے کی ضرورت ہی باقی نہیں رہتی اور جس دوران مچھلی کا گوشت بنایا ج...

وقت انسان کو کیا سے کیابنا دیتا۔۔ اپنی اداؤں سے دلوں پر بجلیاں گرانےوالی اداکارہ جاناں ملک کیاسے کیا بن گئیں ؟

Image
 کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیلی ویژن کی نامور اداکارہ جاناں ملک اداکاری سے بریک لے کر پروفیشنل شیف بن گئیں۔اداکارہ جاناں ملک کسی تعارف کی محتاج نہیں وہ پی ٹی وی سمیت نجی چینلز پر کئی یادگار ڈراموں میں کام کرچکی ہیں تاہم اب وہ پروفیشنل شیف بن چکی ہیں اور انہوں نے اداکاری سے بریک لے کر آن لائن بیکنگ کا کام شروع کردیا ہے وہ انسٹاگرام پر اپنا بیکنگ کا اکاؤنٹ بھی چلا رہی ہیں جس پر ان کے تقریباً ڈیڑھ لاکھ فالوورز ہیںایک انٹرویو میں انہوں نے اپنے نئے پروفیشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کوکنگ کا شوق انہیں بچپن سے ہی تھا اور ان کی ہمیشہ سے خواہش تھی کہ وہ اداکاری کے ساتھ ساتھ کوکنگ بھی کریں یہ شوق انہیں اپنی نانی سے ورثے میں ملا۔جاناں ملک نے بتایا کہ ڈراموں کے سیٹ پر بھی وہ اپنے ساتھی فنکاروں کے لیے مختلف کھانے بناکر لے جاتی تھیں اور سب لوگ ان کے ہاتھ کے کھانوں کی تعریف کرتے تھے اور یہیں سے ان کے اعتماد میں اضافہ ہوا اور انہیں لگاکہ ان کے ہاتھ میں ذائقہ ہے اور پھر ان کے دل میں خیال آیا کہ کیوں نہ کچھ عرصے کے لیے اداکاری سے بریک لے کر کوکنگ کے شوق کو پورا کیا جائے۔جاناں ملک شوقیہ کوکنگ...